جھالا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تیز بارش جو دیر تک نہیں ہوتی اور کہیں ہوتی ہے اور کہیں نہیں ہوتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تیز بارش جو دیر تک نہیں ہوتی اور کہیں ہوتی ہے اور کہیں نہیں ہوتی۔